پشتہ بندی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ دیوار یا بند جو دریا وغیرہ کا پانی روکنے کے لیے بنایا جائے اس کے بند کا کام، دیوار کی حفاظت کے لیے خام یا پختہ سہارے یا ضامن کی تعمیر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ دیوار یا بند جو دریا وغیرہ کا پانی روکنے کے لیے بنایا جائے اس کے بند کا کام، دیوار کی حفاظت کے لیے خام یا پختہ سہارے یا ضامن کی تعمیر۔